جان کار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جاننے والا، واقف، باخبر۔ "بھیا تم جان کار ہو کر انجان بنتے ہو۔" ( ١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ٣٢٧:١ )
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر 'جاننا' سے مشتق حاصل مصدر 'جان' کے ساتھ فارسی مصدر 'کردن' سے مشتق حاصل مصدر 'کار' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب توصیفی 'جان کار' بنا۔ ١٩٠٣ء میں "باغبان" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جاننے والا، واقف، باخبر۔ "بھیا تم جان کار ہو کر انجان بنتے ہو۔" ( ١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ٣٢٧:١ )
جنس: مذکر